بلوچستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5سے 8 جون تک عام تعطیلات ہوگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین ) حکومت بلوچستان عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5، 6، 7 اور 8 جون کو صوبے میں عام تعطیلات ہوگی۔
بلوچستان حکومت کا عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 6 کے بجائے 5 جون سے کرنے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فیکشن بھی جاری کردی ہے جبکہ وفاقی حکومت نے 6 سے 9 جون تک چھٹی کا اعلان کیاہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے اور عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتے کو منائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں ؛عیدپرکتنی چھٹیاں ہونگی؟حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا