جاپان کے مختلف علاقوں میں 6.2 شدت کا زلزلہ 

Jun 02, 2025 | 11:30:AM
جاپان کے مختلف علاقوں میں 6.2 شدت کا زلزلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( 24  نیوز )جاپان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ پیر کی صبح جاپان کے ہوکائیڈو کے مشرقی ساحل پر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلہ گہرائی میں آیا، جس کی پیمائش جاپانی زلزلہ کی شدت کے پیمانے پر 7 کے 4 تھی۔

 یہ بھی پڑھیں:کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران چوتھی بار زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے جاپان کے ہوکائیڈو پریفیکچر کے مشرقی علاقے میں تائیکی اور یوراورو علاقوں میں محسوس کئے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔