عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی سے 3342 ڈالر فی اونس پر آگیا،ایک تولہ سونا 600 روپے کمی سے 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے پر آگیا۔
دس گرام سونا 514 روپے کمی سے 3 لاکھ 5 ہزار 384 روپے کا ہوگیا ، ایک تولہ چاندی 18 روپے کمی سے 3816 روپے پر آگئی
یہ بھی پڑھیں :باجوڑ: صادق آباد پھاٹک میلہ کے قریب دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد جاں بحق