سپریم کورٹ کے حکم پر مخصوص نشستیں بحال، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے مخصوص نشستیں بحال کردیں۔
یہ بھی پڑھیں:محصولات وصولی،ایف بی آر عوام سے عزت و تکریم سے پیش آئے: وزیراعظم
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔