سٹیٹ بینک آج بند رہے گا

Jul 02, 2023 | 18:16:PM
سٹیٹ بینک آج بند رہے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان آج بند رہے گا۔

عید سے قبل سٹیٹ بینک کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں اعلان کیا گیا تھا کہ عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد 3 جولائی بروز پیر سٹیٹ بینک عوام کیلئے بند رہے گا، یہ بینک ہولیڈے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کے نرخوں میں اضافہ