سبی:بارودی سرنگ دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

Jul 02, 2021 | 10:26:AM
سبی:بارودی سرنگ دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مٹھری کے قریب عزت شاہ کے مقام پر بارودی سرنگ کا دھماکا، دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکا موٹر سائیکل ٹکرانے کے باعث ہوا ہے ہلاک ہونے والا شخص گھر کے لیے پینے کا پانی لانے جارہا تھا ،بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت اسد اللہ ولد واحد بخش کے نام سے ہوئی ہے ۔

خیال رہےدھماکے کی اطلاع ملنے کے بعد لیویز فورس جائے واقعہ کی طرف روانہ  ہو گئیں جبکہ جاں بحق ہونے وال شخص کی لاش کو ایدھی ایمبولینس سے سبی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:    کاشف ضمیر کی کیس دوسری عدالت منتقلی کی درخواست خارج