پشاور؛ ورسک روڈ پر فائرنگ، خواجہ سرا قتل

Jan 02, 2026 | 18:43:PM
پشاور؛ ورسک روڈ پر فائرنگ، خواجہ سرا قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پشاور میں ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خواجہ سرا بجلی جاں بحق ہوگیا،پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر خواجہ سرا بجلی کے قتل کے محرکات سامنے نہیں آسکے تاہم تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  بائیک چوری کا ملزم ٹھٹہ جیل میں مبینہ تشدد سے جاں بحق، ورثا کا تحقیقات کا مطالبہ