انگلینڈ کے سابق کرکٹر اجمل شہزاد ملتان سلطانز کے باؤلنگ کوچ مقرر

Jan 02, 2023 | 12:05:PM
انگلینڈ کے سابق کرکٹر اجمل شہزاد ملتان سلطانز کے باؤلنگ کوچ مقرر
کیپشن: اجمل شہزاد (فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کرکٹر اجمل شہزاد کو ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔

   اجمل شہزاد پی ایس ایل 6 میں سلطانز کے اسسٹنٹ کوچ تھے، سابق انگلش کرکٹر کو اوٹس گبسن کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔

اوٹس گبسن مصروفیات کی وجہ سے اس بار ملتان کے ساتھ نہیں ہوں گے، اجمل شہزاد نے انگلینڈ کیلئے ایک ٹیسٹ، گیارہ ون ڈے اور تین ٹی 20 کھیلے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: پی سی بی کا ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کا فیصلہ

اجمل ڈربی شائر کے اسسٹنٹ کوچ اور ہنڈریڈز کی ٹیم ٹرینٹ روکٹس کے فاسٹ باؤلنگ کوچ بھی ہیں۔