فوٹو گرافر نے ایسا کیا کہا کہ نورا فتیحی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئیں؟؟

Jan 02, 2022 | 13:15:PM
نورا فتیحی ہنس ہنس
کیپشن: نورا فتیحی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نورا فتیحی اور گرو رندھاوا ڈانس میری رانی' کی تشہیر کیلئے پہنچے تو فوٹوگرافرز نے انہیں فوٹوبنوانے کی فرمائش اس دوران دلچسپ مکالمے میں نورا فتیحی اور گرورندھاوا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشال بڑی مشکل میں پھنس گئے
 تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گرورندھاوا اور نورا فتیحی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں فوٹو بنوا رہے ہیں اور اس دوران ان کی فوٹوگرافرز سے مکالمہ بھی ہوتا ہے ۔
جب فوٹو گرافر نورا فتیحی سے مخاطب ہوتا ہے ”نورا پاجی “جس پر نورا فتیحی اور گورورندھاوا ہنس دیتے ہیں ساتھ ہی نورا فتیحی فوٹو گرافر کا شکریہ بھی اداکرتی ہیں اور کہتی ہیں شکر ہے آپ نے بہن جی نہیں کہہ دیا۔


ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک فوٹوگرافر نورا فتیحی رانی جی کہہ کر پکارتے ہیں ۔اور انہیں پوز دینے کا کہتے ہیں ۔
بعد میں فوٹو گرافر انہیں سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں وہ در اصل دونوں کو مخاطب کرنا تھا تو اس لئے میں نے نورا پاجی بلایا۔ویڈیو گرورندھاوا نے خود اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا کہ نورا اور پاجی (گرو)‘

یہ بھی پڑھیں:شراب کے نشے میں دھت لڑکیوں کا بارات میں ڈانس۔۔ ویڈیو وائرل