حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل عبدالکریم نصر اللہ کے والد انتقال کرگئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل عبدالکریم نصر اللہ کے والد انتقال کرگئے۔
عرب میڈیا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ عبدالکریم نصراللہ گزشتہ دو دنوں سے طبی پیچیدگیوں میں مبتلا تھے، عبدالکریم نصراللہ کی موت اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے حسن نصراللہ کی ہلاکت کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد ہوئی ہے۔
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عبدالکریم نصر اللہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :معروف صحافی و شاعرسیداسدرضانقوی انتقال کر گئے