بھارتی جنگی جنون عروج پر، دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ

Feb 02, 2026 | 17:47:PM
بھارتی جنگی جنون عروج پر، دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، دفاعی بجٹ میں 15 فیصد کا اضافہ کردیا گیا۔

بھارت نے 2026ء کے بجٹ میں دفاعی اخراجات کےلیے 85 ارب ڈالر سے زائد مختص کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں فوجیوں کی تنخواہیں، پنشنز، دفاعی سازو سامان کی خریداری شامل ہوگی۔

فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی افواج کی جدت کے لیے 2 اعشاریہ 19 لاکھ کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :معروف صحافی و شاعرسیداسدرضانقوی انتقال کر گئے