پاکستان میں 8 کھرب ڈالر کے زیرِزمین قیمتی معدنی ذخائر دریافت
Stay tuned with 24 News HD Android App
( سجاد اظہر پیرزادہ ) پاکستان میں 8 کھرب ڈالر کے زیرِزمین قیمتی معدنی ذخائر دریافت ہوئے ہیں، یہ ذخائر کہاں ہیں؟ اوریہ کیسے نہ صرف ملک کی معیشت کو مضبوط کریں گے بلکہ ہر پاکستانی کے لیے کس طرح سےترقی کے سنہری مواقع بھی پیدا کریں گے؟اور سب سے بڑی وہ خبر کیا ہے کہ پاکستان نے پاکستانیوں کی قسمت بدلنےکیلئے اُس سنہری موقع سے کس دوست ملک کیساتھ مل کرفائدہ اٹھانے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے؟اور یہ بھی کہ زیرزمین چھپی قیمتی معدنیات کی تلاش کے لیے کب تک کون سےبڑے اقدامات اٹھائےجائیں گے؟ یہ بڑے اقدامات پاکستان کی معیشت اور عوام کی زندگی میں کیسے انقلاب لا سکتے ہیں؟ان تمام معلومات کو 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر شیئر کردیا گیا ہے، قارئین کی سہولت کیلئے ویڈیو کا لنک یہاں بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔