ہسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے خاتون جاں بحق

Feb 02, 2026 | 11:08:AM
 ہسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے خاتون جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شکر گڑھ کے  ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق بیٹے نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹرز نے غفلت برتی، انجیکشن لگاتے ہی ماں کی موت ہوگئی،ورثا نے لاش رکھ کر اسپتال عملہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب ڈاکٹر کا مؤقف ہے کہ  خاتون کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ہے۔

 پولیس کے مطابق مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آئیں گے ۔