امریکا کا جنگی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان

Feb 02, 2022 | 15:51:PM
امریکا کا یو اے ای میں بحری بیڑا اور جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان
کیپشن: امریکا یو اے ای فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کی ایم این اے پرپارلیمنٹ لاجز میں قاتلانہ حملہ۔۔ ملزم گرفتار

متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جنگی جہاز اور لڑاکا طیارے بھیجنے کا فیصلہ امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن اورابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹٰیلی فون پرگفتگو کے بعد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:نورا فتحی کی بولڈ تصویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا