سارہ اسلم سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب تعینات

Feb 02, 2021 | 23:10:PM
 سارہ اسلم سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب حکومت نے سارہ اسلم کو سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب تعینات کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سارہ اسلم پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کی گریڈ20 کی آفیسر ہیں ، اس پہلے بھی سیکرٹری سکول ایجوکیشن رہ چکی ہیں۔