وفا قی محتسب کشما لہ طا رق کے بیٹے کی صر ف  50 ہزار کے عوض عبوری ضمانت منظور

Feb 02, 2021 | 22:41:PM
وفا قی محتسب کشما لہ طا رق کے بیٹے کی صر ف  50 ہزار کے عوض عبوری ضمانت منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سری نگر ہائی وے سگنل پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزدملزم اذلان نے عبوری ضمانت کروالی۔
تفصیلا ت کے مطا بق ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو ملزم کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔
ان کی16 فروری تک عبوری ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ۔ یا درہے کہ اذلا ن وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت  کشما لہ طا رق کا بیٹا ہے۔