مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا، ہسپتال منتقل

Dec 02, 2025 | 19:38:PM
مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا، ہسپتال منتقل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خورشید رحمانی) سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کو ڈینگی میں مبتلا ہونے کے سبب کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے، میڈیکل رپورٹ کروائی تو ڈینگی مثبت آیا،مفتی منیب الرحمان کو جنرل وارڈ میں شفٹ کیاگیاہے،اب مفتی منیب الرحمان کی طبعیت بہت بہتر ہے۔

اہلخانہ نے عوام سے مفتی منیب الرحمان کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں :  نمل یونیورسٹی میں گیس لیکج سے دھماکہ،4افراد زخمی