برادر اسلامی ملک سعودی عرب سے بڑی خبر 

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں رکھے 3ارب ڈالرز کی معیاد بڑھادی

Dec 02, 2022 | 15:42:PM
برادر اسلامی ملک سعودی عرب سے بڑی خبر 
کیپشن: سعودی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے 3ارب ڈالر کی معیاد بڑھادی۔
نومبر2021 کےمعاہدے کے مطابق معیاد میں اضافہ کیا گیا،خادم الحرمین الشریفین  شاہ سلمان اور  ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان  کی ہدایت پر  اہم اقدام کیا گیا۔