ماضی کے نامور اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

ماضی کے نامور اداکار افضال احمد انتقال کرگئے،وہ لاہور جنرل ہسپتال میں زیر علاج تھے

Dec 02, 2022 | 10:50:AM
 افضال احمد ,لاہور جنرل ہسپتال,برین ہیمبرج
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ماضی کے نامور اداکار افضال احمد انتقال کرگئے،وہ لاہور جنرل ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اداکار افضال احمد انتقال کرگئے ہیں،ان کو برین ہیمبرج ہوا تھا اور وہ کافی عرصے سے زیر علاج تھے،لاہور جنرل ہسپتال میں ان کو یکم دسمبر کو لایا گیا تھا ۔

ضرور پڑھیں :صحافتی دنیا کا بڑا نام عمران اسلم 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ذرائع کے مطابق افضال احمد کے بیڈ پرایک اور مریض بھی موجود تھا ،ان کو الگ بیڈ بھی نہیں فراہم کیا گیا تھا ۔