پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری، آج ہی اعلان ہوگا

Apr 02, 2026 | 22:23:PM
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری، آج ہی اعلان ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی منظوری ہو چکی ہے۔ 

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کچھ دیر بعد ہو گا ۔ ذرائع  کے مطابق  وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلان کریں گے۔

دیگر کیٹیگریز: ضرور پڑھئے - اہم خبریں
ٹیگز: