پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Apr 02, 2026 | 20:55:PM
پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ایشیا کوالیفائنگ راؤنڈ کے کوارٹر فائنل میں عاصم خان نے ہانگ کونگ کے چی ہم وونگ کو شکست دی،عاصم خان نے 59 منٹ جاری رہنے والا میچ 3-2سے جیتا۔

پاکستانی پلیئر کی کامیابی کا اسکور 11-8, 7-11, 11-9, 6-11 اور 11-9 رہا۔

یہ بھی پڑھیں :  جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کس دماغی بیماری کا باعث بنتی ہے؟