گھوٹکی: مسلح افراد کی فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

Apr 02, 2023 | 12:05:PM
گھوٹکی: مسلح افراد کی فائرنگ، 1 شخص جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈہرکی کی مویشی منڈی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ 

پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کے باعث پیش آیا، مقتول کی شناخت برکت سبزوئی کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق کندھ کوٹ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیے: ڈاکٹر بیربل قتل کیس، اہم پیشرفت، اسسٹنٹ گرفتار

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا، تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔