جنوبی افریقہ کے موٹرسائیکلسٹ بریڈ بائنڈر نے ارجنٹینا گراں پری سپرنٹ ریس جیت لی

Apr 02, 2023 | 11:26:AM
جنوبی افریقہ کے موٹرسائیکلسٹ بریڈ بائنڈر نے ارجنٹینا گراں پری سپرنٹ ریس جیت لی
کیپشن: بائنڈر نے تیسرے لیپ میں برتری حاصل کی۔
سورس: ٹوئٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ارجنٹینا گراں پری سپرنٹ ریس، انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا لے موٹر سائیکلسٹ بریڈ بائنڈر نے اپنے نام کرلی۔

جنوبی افریکی بائیکر نے حیران کن طور پر اپنے ساتھی بائیکر جیک مِلر کیساتھ 15 ویں نمبر سے ریس کا آغاز کرکے مقررہ فاصلہ 19 منٹ 56 سیکنڈ میں طے کیا۔

بائنڈر نے تیسرے لیپ میں برتری حاصل کی۔

ریس میں اٹلی کے مارکو بیزیچی اور لیوکا میرینی بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔