گلوسٹر شائر کلب نے ویسٹ انڈین کپتان کریگ بریتھ ویٹ کو سائن کر لیا

Apr 02, 2021 | 09:16:AM
ویسٹ انڈیز کےٹیسٹ کپتان
کیپشن: کرکٹرکریگ بریتھ ویٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انگلش کاؤنٹی گلوسٹر شائر  کرکٹ کلب نے آئندہ 8 اپریل سے شروع ہورہی کاؤنٹی چمپئن شپ کے لئے ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ کپتان کریگ بیرتھ ویٹ کو سائن کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق کلب نے جمعرات کو اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ بریتھویٹ شروع میں ہونیوالے 8 میچوں کے لئے دستیاب ہوں گےلیکن یہ امکان زیادہ ہے کہ وہ سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے خلاف دوسرے میچ میں ڈیبیو کریں گے۔ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے اس معاہدے کے بعد کہا ’’میں سچ میں گلوسٹر شائر کی نمائندگی کرنے کے موقع کا انتظا کررہا تھا۔

یہ بھی پڑھئے:  با بر اعظم کےلئے کوہلی کی جگہ ٹاپ رینکنگ میں آنے کا سنہری موقع