مہنگائی اور پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، پنجاب بار کونسل کا عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

Sep 01, 2023 | 22:49:PM
مہنگائی اور پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، پنجاب بار کونسل کا عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان
کیپشن: پنجاب بار کونسل عمات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور سمیت صوبہ بھر میں ہڑتال کی کال ،پنجاب بار کونسل نے کل صوبہ بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل نے کہاکہ مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کل عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے،وکلارہنماؤں نے بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: موٹر سائیکل اور گاڑی سواروں کیلئے اہم خبر،جلدی جلدی ٹینکیاں بھروا لیں