ایشیاکرکٹ کپ کابخار ،مہمان ٹیم پریکٹس سیشن کیلئےقدافی سٹیڈیم پہنچ گئی

Sep 01, 2023 | 10:08:AM
ایشیاکرکٹ کپ  کا بخارمہمان ٹیم پریکٹس سیشن کیلئےقدافی سٹیڈیم پہنچ گئی۔سی ٹی اولاہورمستنصرفیروزنےاپنی نگرانی میں ٹیم کوسٹیڈیم پہنچایا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایشیاکرکٹ کپ  کا بخارمہمان ٹیم پریکٹس سیشن کیلئےقدافی سٹیڈیم پہنچ گئی،سی ٹی اولاہورمستنصرفیروزنےاپنی نگرانی میں ٹیم کوسٹیڈیم پہنچایا۔
تمام ڈائیورشنز کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیاجلد ٹریفک کا بہاؤ نارمل ہوجائے گا،مہمان ٹیم کوسٹیڈیم میں پہنچانےکےبعدبندراستوں کوکھول دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافےکا اعلان