پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وکلاء کا شدید رد عمل

Sep 01, 2023 | 10:05:AM
ایڈووکیٹ جاوید اقبال ، فدا حسین متہ، سیماب اسلم کی میڈیا سے گفتگو  کر تے ہوئے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وکلاء کا شدید رد عمل سامنے آ گیا۔

ایڈووکیٹ جاوید اقبال ، فدا حسین متہ ودیگر وکلا برادری  کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پہلےسےبےحال عوام کیساتھ ناانصافی ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےسےمہنگائی کامزیدطوفان آئےگا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔

مزید پڑھیں:اب پہیہ نہیں چلے گا:بغیر ہیلمٹ ،بغیر ڈرائیونگ لائسنس والے ہوجائیں ہوشیار