لاہور: 3 اوباشوں نے 2 لڑکیوں کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Sep 01, 2021 | 11:51:AM
لاہور: 3 اوباشوں نے 2 لڑکیوں کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کے علاقےگجر پورہ میں 3 اوباشوں نےدو نوجوان لڑکیوں کو زیادتی کانشانہ بنا دیا۔ 

 پولیس کا کہناہے کہ3 ملزموں نے لڑکیوں کو شاہدرہ کے علاقے سے اغوا کیا اور گجر پورہ ے آئے جہاں ملزموں نے کرول کھاٹی میں واقع فیکٹری میں دونوں لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایااورفرار ہو گئے۔پولیس نے فیکٹری کے مالک کو گرفتار کرکے تحقیقات  شروع کردی ۔  ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ سی ڈی آر کی مدد سے معاملے کی دیگر پہلوؤں سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ خواتین کا تحفظ ترجیحات میں شامل ہے، ہرممکن اقدام یقینی بنائیں گے۔
ticker
Lahore
11:56
 

یہ بھی پڑھیں  قتل،خودکشی عام۔۔ میری فیملی جرائم پیشہ ہے: 19سالہ لڑکی نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا