بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

Sep 01, 2021 | 11:44:AM
 بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20میچ آج کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے آج فیلڈنگ،بیٹنگ اور بائولنگ کی خوب پریکٹس کی۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم بنگلہ دیش کے دورے کے بعد پاکستان پہنچے گی جہاں وہ پاکستان کے ساتھ ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلے گی۔
یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹاکر عائشہ اکرم شناخت پریڈکے لئے کیمپ جیل پہنچ گئی