آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی

Oct 01, 2025 | 18:31:PM
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی ہے۔

قومی ویمن کرکٹرز   پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں  ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں پریکٹس کریں گی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل  2 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی جو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے  شروع  ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :14 سالہ  بھارتی بلے باز نے تیز ترین  سینچری کا ریکارڈ  بنا ڈالا