امریکا پہلے مرحلے میں ریکوڈک میں سرمایہ کاری کریگا: وفاقی وزیر خزانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ امریکا پہلے مرحلے میں ریکوڈک میں سرمایہ کاری کرے گا۔
ایک بیان میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ امریکی سرمایہ کاروں کا پہلا وفد پاکستان آگیا ہے، امریکا پہلے مرحلے میں ریکوڈک میں سرمایہ کاری کرےگا۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی سرمایہ کاری ریکوڈک میں ہے، اس کے بعد اگلے مراحل آئیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان پی ٹی آئی کی نئی سربراہ؟ پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ٹیرف کا فیصلہ سامنے ہے اب سرمایہ کاری کے معاملے کو آگے لے کر جانا ہے، امریکا سے معاہدے اور تجارت کی سب تفصیلات سامنے آچکی ہیں۔