بھارت کو بڑا دھچکا۔۔۔کرس گیل  نے آئی پی ایل کو خیر باد کہہ دیا 

Oct 01, 2021 | 00:29:AM
انڈین پریمیر لیگ خیر باد
کیپشن: کرس گیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز ٹی 20 بلے بازکرس گیل نے انڈین پریمیئر لیگ کو خیر باد کہہ دیا۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق کرس گیل نے آئی پی ایل کے بائیو سیکیور ببل کو چھوڑ دیا ہے۔ کرس گیل کا کہنا تھا کہ وہ بائیو سیکیور ببل کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار ہیں اور خود کو ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے فریش رکھنا چاہتے ہیں۔ کرس گیل آئی پی ایل میں پنجاب کنگز  کی ٹیم کا حصہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں:نیوزی لینڈ امیگریشن کا تارکین وطن کے لیے مستقل رہائشی ویزا سکیم کا اعلان