حقیقی آزادی مارچ کیوں ناکام ہوا؟ لوگ کہاں گئے؟

عمران خان کے بعد اسد عمر نے بھی پاناما کیس میں عدلیہ کا کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دی

Nov 01, 2022 | 13:08:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بعد اسد عمر نے بھی پاناما کیس میں عدلیہ کا کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دی۔

اسد عمر نے کہا کہ 2017 میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونوا پرویز خٹک کو برہان کے مقام پر رو کا گیا تھا اور ان پر شیلنگ کی گئی تھی تو اگلی صبح سپریم کورٹ نے ہمیں بلایا۔

پی ٹی آئی رہنما کے مطابق وہ اور شاہ محمود قریشی سپریم کورٹ گئے تھے، ہمیں انہوں نے کہا تھا کہ آپ سڑکوں پر کیوں ہیں، آپ آئیں نا ہم آپ کو انصاف دلاتے ہیں۔