بنگلہ دیشی باؤلر ناہید رانا نے زلمی کو جوائن کر لیا

May 01, 2026 | 11:52:AM
بنگلہ دیشی باؤلر ناہید رانا نے زلمی کو جوائن کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی ایس ایل میں بنگلہ دیشی فاسٹ بولر ناہید رانا نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا۔

پاکستان سپر لیگ کا فائنل اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کی وجہ سے ناہید رانا وطن واپس چلے گئے تھے۔

اتوار کو فیصلہ کن معرکے میں پشاور زلمی کے خلاف کون سی ٹیم میدان میں اُترے گی اس کا فیصلہ ایلی منیٹر ٹو کے ذریعے آج ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں:پی ایس ایل 11،فائنل میں زلمی کے مدمقابل کون؟ فیصلہ آج ہو گا