کوئٹہ ،کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب زوردار دھماکا

May 01, 2022 | 20:18:PM
کوئٹہ، کسٹم انٹیلی جنس، دفتر کے قریب، زوردار دھماکا،
کیپشن: کوئٹہ دھماکا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب زور داردھماکے کی آواز سنی گئی،دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی ۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ دھماکا گیس سلنڈر کا ہو سکتا ہے،حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور اور کراچی زونل کمیٹیوں کا شوال کے چاند سے متعلق بڑا اعلان