ایٹمی جنگ کا خطرہ،امریکی فکر مند  نہ ہوں: جوبائیڈن

Mar 01, 2022 | 22:58:PM
 امریکا، صدر ،جوبائیڈن
کیپشن:  امریکا کے صدر جوبائیڈن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام کو روس کے ممکنہ ایٹمی حملے کے بیان سے پریشان نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس میں تقریب کے دوران صدر بائیڈن سے صحافی نے سوال کیا کہ آیا امریکیوں کو ممکنہ ایٹمی جنگ سے فکرمند ہونا چاہیے یا نہیں؟۔صحافی کے سوال کے جواب میں صدربائیڈن کا واضح طورپر کہنا تھا کہ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:60کلومیٹر  طویل روسی فوجی قافلے کی  کیف کی طرف پیش قدمی،سیٹلائٹ پکچرز ویڈیو  کی دھوم