پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل سے شروع ہو گی

Jul 01, 2023 | 23:19:PM
پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل سے شروع ہو گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہو گی۔

جدہ ایئرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے۔ پہلی حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد پہنچیں گی۔ جدہ سے حج فلائٹ آپریشن 20 جولائی تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عید کے بعد بڑے دھماکے، نجم سیٹھی کے انکشافات

حجاج کرام کی مکہ سے مدینہ روانگی کا آغاز 5 جولائی سے ہو گا۔ 38 ہزار حجاج کرام کو مدینہ منورہ بھجوایا جائے گا۔ مدینہ منورہ سے آخری حج پرواز 2 اگست کو وطن واپس پہنچے گی۔