اسٹیٹ بینک کے ذخائر15.91 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)اسٹیٹ بینک کے ذخائر15.91 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ذخائر 15.90 ارب ڈالر سے بڑھ کر 15.91 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ذخائر میں 1.30 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا،کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.30 کروڑ ڈالرکی کمی سے 5 ارب 9 کروڑ 70 لاکھ ڈالر پر آگئے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا
ملکی مجموعی ذخائر 1 کروڑ ڈالر کی کمی سے 21 ارب 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئےہیں۔