بیٹا اور بھتیجی 2021کے استقبال کیلئے تیار۔۔کرینہ کی نئے سال کی پہلی پوسٹ

Jan 01, 2021 | 22:15:PM
بیٹا اور بھتیجی 2021کے استقبال کیلئے تیار۔۔کرینہ کی نئے سال کی پہلی پوسٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے سال نو کے آغاز پر پہلی پوسٹ اپنے بیٹے اوربھتیجی کے حواے سے کی ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے دونوں کی سوئمنگ پول نہاتے ہوئے تصویر بھی وائرل کی ہے جس کا کیپشن لکھا ہے کہ تیمور علی خان اور انایہ کیمو 2021کے استقبال کیلئے تیار ہیں۔ 
کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹے تیمور نے زرد رنگ کی نکر پہنی ہوئے ہے جبکہ سوہا علی خان اور کونل کیمو کی بیٹی انایہ نے خوبصورت سوئمنگ ڈریس پہنا ہوا ہے اور دونوں نے فضا میں واتھ بلند کئے ہوئے ہیں۔
شوشل میڈیا پر اس تصویر کو بہت پسند کیا گیا،چاہنے والوں نے خوب دعائیں دیں۔