عوام کیلئے اچھی خبر، چینی کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

Dec 01, 2025 | 12:54:PM
عوام کیلئے اچھی خبر، چینی کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( بسیم افتخار )چینی کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیااورقیمت کم ہوگئی ۔ 
دس روز کے دوران ہول سیل سطح پر چینی دو سو دس روپے فی کلو سے کم ہو کر ایک سو چھیاسی روپے تک آ گئی ہے  ۔
ہول سیل مارکیٹ میں پچاس کلو چینی کی بوری دس ہزار پانچ سو سے کم ہو کر نو ہزار تین سو روپے کی ہو گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:چکن مزید مہنگا ،دکانداردھوکے سے لیئرمرغی فروخت کرنے لگے
تاجروں کااس حوالے سے کہناہے کہ گنے کی کرشنگ کے آغاز سے قیمتوں میں کمی ہوئی، دسمبر میں چینی مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔