شاہی جوڑے نے خاموشی توڑ دی، دستاویزی فلم کا ٹریلر جاری

Dec 01, 2022 | 21:47:PM
شاہی جوڑے نے خاموشی توڑ دی، دستاویزی فلم کا ٹریلر جاری
کیپشن: فلم
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پرنس ہیری اور میگھن کی نیٹ فلکس دستاویزی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

 دستاویزی فلم کے ٹریلر میں شاہی جوڑے کو بڑے رازوں  کو فاش کرتے دیکھا گیا ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ وہ شاہی فرائض سے کیوں دستبردار ہوئےان کی کہانی ان سے ہی سنیں۔شہزادہ ہیری نےیہ بھی کہا کہ بند دروازوں کے پیچھے کیا ہو رہوتا ہے کوئی نہیں جانتا شاہی محل کے اندرونی کہانی کیا ہے۔

پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی انتہائی متوقع نیٹ فلکس دستاویزی فلم  8 دسمبر کو اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر آئے گی مگر اب تک کوئی آفیشل ڈیٹ سامنے نہیں آئی۔