کرکٹ کھیلنے کا منفرد طریقہ، ویڈیو وائرل

Dec 01, 2022 | 16:31:PM
کرکٹ کھیلنے کا منفرد طریقہ، ویڈیو وائرل
کیپشن: کرکٹ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک وائرل وڈیو میں کرکٹ کھیلنے کا عجیب انداز دکھایا گیا ہے، جس میں گیند کی جگہ چھوٹا لڑکا ہے۔

ہم میں سے تقریباً ہر ایک کرکٹ کھیلتے یا دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں مگر کسی نے کرکٹ میں گیند کی جگہ ایک بچہ استعمال ہوتےنہیں دیکھا ہوگا۔ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کچھ لڑکے  گیند کی جگہ ایک چھوٹے لڑکے کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ہیں اور دلچسپ آوٹ رویو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔