کونسی نئی گاڑی پاکستان میں لانچ ہو رہی ہے؟

Dec 01, 2022 | 14:49:PM
 کونسی نئی گاڑی پاکستان میں لانچ ہو رہی ہے؟
کیپشن: گاڑی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ایم جی کے سی ای او جاوید آفریدی نے ٹویٹر پر نئی گاڑی ایم جی 4 کو پاکستان میں لانچ کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔

جاوید آفریدی کے مطابق  ایم جی 4 ایک آل الیکٹرک کمپیکٹ ہیچ بیک گاڑی ہے جوایک ہی چارج پر لاہور سے پشاور تک یعنی450 کلومیٹر تک کا سفر کر سکتی ہے۔