عمران خان کا انسٹا گرام اکاونٹ ہیک ہوگیا

Aug 01, 2022 | 17:26:PM
عمران خان ، انسٹا گرام اکاؤنٹ ہیک
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
عمران خان کا انسٹا گرام اکاونٹ ہیک ہوگیا
عمران خان ، انسٹا گرام اکاؤنٹ ہیک
عمران خان کا انسٹا گرام اکاونٹ ہیک ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا انسٹاگرام اکاونٹ ہیک ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کا انسٹا گرام اکاونٹ ہیک کرلیا گیا۔ہیکرز کی جانب سے ایلون مسلک کے ٹویٹ کی اسکرین شارٹ شیئر کی گئی۔

عمران خان کا انسٹاگرام پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ بھی مانیٹر کرتے ہیں،عمران خان کے انسٹاگرام پر 7.4 ملین فالورز ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملہ،چودھری شجاعت کابڑا فیصلہ