پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی نے 15رکنی افریقی کریو کو بچا لیا

Aug 01, 2021 | 19:26:PM
پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی نے 15رکنی افریقی کریو کو بچا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے کئے گئے مشترکہ ریسکیو آپریشن کے دوران افریقی جہاز وی ایم سواری کے 15 رکنی کریو کو بچا لیا گیا۔
کھلے سمندر میں ریسکیو کئے گئے افریقی جہاز کے عملے کو کراچی بندرگاہ پر حفاظت سے پہنچا دیا گیا ہے۔پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) کا جہاز عملے کو لے کر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں۔ترین گروپ کے نذیرچوہان اچانک بیمارپڑ گئے، ہسپتال منتقل