مہنگائی سے ستائےعوام کیلئے خوشخبری، چکن مزید سستا ہوگیا

Oct 31, 2023 | 21:13:PM
مہنگائی سے ستائےعوام کیلئے خوشخبری، چکن مزید سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے مزید سستا ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں8 روپے کی کمی سےنئی قیمت 471روپے ہو گئی ہے۔

اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد314روپے فی کلوتک آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیںمرغی کا فی کلو گوشت68 روپے سستا

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے327روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔