مرغی کا فی کلو گوشت68 روپے سستا

Oct 28, 2023 | 19:39:PM
مرغی کا فی کلو گوشت68 روپے سستا
کیپشن: مرغیاں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں سرکاری سطح پرمرغی کی قیمتیں کم ہوگئیں،کمشنر کراچی نے مرغی کے نرخ مقرر کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق مرغی کا فی کلوگوشت 68روپے سستاہوگیا،زندہ مرغی کی فی کلوقیمت میں 44روپے کمی ہوئی،مرغی کے گوشت کی فی کلونئی قیمت 502 روپے مقررہوگئی ،زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 324روپے مقرر ہوگئی۔
اس سے قبل مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت570روپے کلوتھی،زندہ مرغی کی فی کلوسرکاری قیمت 368روپے تھی ۔

یہ بھی پڑھیں: موٹرسائیکل سواروں کو آدھی قیمت پر پیٹرول دینے کا اعلان