میانمار میں دھماکہ، 55 افرادہلاک، درجنوں زخمی

May 31, 2026 | 22:40:PM
میانمار میں دھماکہ، 55 افرادہلاک، درجنوں زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)میانمار میں دھماکے میں 55 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکا باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے میں ہوا، جس میں 55 افرادہلاک اور درجنوں زخمی  ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق مرنے والوں میں 25 خواتین بھی شامل ہیں، کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گوجرانوالہ ؛بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار