قطر نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر عارضی ٹیکس وصولی کو جائز قرار دے دیا

May 31, 2026 | 10:57:AM
قطر نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر عارضی ٹیکس وصولی کو جائز قرار دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قطر نے آبنائے ہُرمُز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے عارضی ٹول ٹیکس وصولی کو جائز قرار دے دیا ہے۔

سنگاپور کےشنگریلاڈائیلاگ سیکیورٹی فورم سےخطاب میں قطر کےنائب وزیراعظم شیخ سعود عبد الرحمان الثانی نےکہا کہ مستقل بنیادوں پر ٹول ٹیکس کی وصولی لامحالہ صارفین کو بھگتنا ہوگی جو قابل قبول نہیں،عارضی طور پر ٹیکس وصولی قبول ہے۔

انہوں نےکہاکہ البتہ اگر ایران بارودی سرنگوں کی صفائی اوردیگرضروری امور کے لیےیہ ٹول ٹیکس وصول کرتا ہےتو کچھ عرصے کے لیے اس وصولی پر بات ہوسکتی ہے۔

مزید پڑھیں:ٹرمپ نے ایران کے ساتھ معاہدے کی شرائط مزید سخت کردیں:امریکی اخبار