اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے والے وکلاء پر گاؤن پہننے کی پابندی ختم

Mar 31, 2026 | 20:46:PM
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے والے وکلاء پر گاؤن پہننے کی پابندی ختم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلاء کے گاؤن پہننے کی پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق وکلاء کے گاؤن پہننے کی روایت تاحکم ثانی ختم رہے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے والے وکلاء اب گاؤن نہیں پہنیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گاؤن پہننے کی پابندی ختم کرنے کے فیصلے کا اطلاق یکم اپریل 2026 سے ہو گا۔

چیف جسٹس کے حکم پر ڈپٹی رجسٹرار جنرل نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  مضحکہ خیز اون گول نے پاکستان کو ایشئین کپ کوالیفائر میں شکست دلوائی